Custom dimensions 200x200 px (2)

 پاکستانی ادب

یہ کہانی ہے پاکستانی ادب کی ، خاص طور پر وہ ادب جو اردو زبان میں تشکیل دیا گیا۔ پاکستانی ادب کو اردوزبان تک محدود کر دینے کی بھی ایک تاریخ ہے جس کا آغاز قیام پاکستان سے بہت پہلے ہو گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تاریخ کا مرکز…. چاہے وہ انیسویں […]